قائد ملت لیاقت علی خان کے بڑے صاحبزادے انتقال کرگئے

قائد ملت لیاقت علی خان کے بڑے صاحبزادے انتقال کرگئےپاکستان کے پہلے وزیر اعظم قائد ملت لیاقت علی خان کے بڑے صاحبزادے اشرف علی خان کراچی میں انتقال کرگئے ، نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اشرف علی خان کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور پانچ روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ آج صبح انتقال کرگئے ۔ اشرف علی خان کی عمر 77سال تھی ، سوگواران میں بیوہ، ایک بیٹی اور دو بیٹے چھوڑے ہیں ۔ اشرف علی خان کی نماز جنازہ مسجد شفقت گذری میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s