کرینہ کپور کے نخرے آسمان پر

کرینہ کپور کے نخرے آسمان پربالی ووڈ ادا کارہ کرینہ کپور کے نخرے ساتویں آسمان پر پہنچ گئے،، پانچ مہینوں میں چھ بڑی فلموں کی آفر ٹھکرادی،بالی ووڈ میں بیبو کی اداکاری کا بول تو بالا ہے ہی ،، ساتھ ہی نخرے بھی باقی سپر اسٹارز سے بڑھ کر ہیں، ہرکردار کو بخوبی نبھانے والی اداکارہ کرینہ کو ہر ہدایتکار اپنی فلم کی ہیروئن بنانا چاہتاہے،اور اب بیبواپنی اسی اہمیت کا اٹھا رہی ہیں فائدہ، پانچ مہینوں کے اندر ایک کے بعد ایک چھ بڑی فلموں میں کام کرنے سے انکارکردیا،اور پتہ ہے وہ فلمیں کون کون سی ہیں۔سلمان خان کی فلم شدھی،زویا اختر کی دل دھڑکھنے دو،ہدایتکار سوجے گھوش اور کرن جوہر جیسے بڑے ہدایت کار بھی مایوس لوٹے، صرف یہی نہیں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم رام لیلا کیلئے بھی بیبو کو منانے میں ناکام ہوچکے تھے ۔کرینہ کا کہنا ہے پندرہ سال بالی ووڈ میں کام کرکے اتنا تو حق بنتاہے کہ آفر اچھی نہ لگے تو اسے ٹھکرادیاجائے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s