پی اے ٹی اور پی ٹی آئی کا 14 اگست کو مشترکہ مارچ متوقع

پی اے ٹی اور پی ٹی آئی کا 14 اگست کو مشترکہ مارچ متوقعپاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کا 14 اگست کو مشترکہ مارچ متوقع ہے، دونوں جماعتوں کے درمیان رابطہ ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے درمیان رابطہ ہوا جس میں 14 اگست کو مشترکہ مارچ کرنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کہتے ہیں کہ پی اے ٹی اور پی ٹی آئی کی جانب سے 14 اگست کو مشترکہ مارچ کا امکان پیدا ہوگیا ہے تاہم باضابطہ اعلان چند روز میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آزادی مارچ کے اعلان کے باعث حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد کی سیکیورٹی فوج کے حوالے کردی، جس کے تحت 90 روز تک وفاقی دارالحکومت میں فوج تعینات رہے گی۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان بھی لفظوں کی جنگ جاری ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s