غمگین گانے سنیں اور خوش رہیں، نئی تحقیق

غمگین گانے سنیں اور خوش رہیں، نئی تحقیق اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہيں تو افسردہ رہنا سيکھيں، وہ بھی غمگین گانے سن کر، اس طرح آپ خوش مزاج ہو جائیں گے، یہ ہمارا نہیں تحقیق کرنے والے جاپانی ماہرین کا کہنا ہے۔

غمگين گانے سنيں اور خوش رہيں، حيران نہ ہوں يہ ہم نہيں نئی تحقيق کہہ رہی ہے، جاپانی سائنسدانوں نے پتہ لگايا ہے کہ غم زدہ موسيقی خوش نما جذبات کو ابھارتی ہے، يہی وجہ ہے کہ لوگ خوشی سے زيادہ غمگين گانے پسند کرتے ہيں۔

ہے نہ عجب بات، تو آئندہ جب بھی آپ کو خوش ہونے کا دل کرے، تو غمگين گانے ہی سنيں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s