امیرجماعت اسلامی احتجاجی مارچ ختم کرانے میں کردار ادا کریں،چوہدری نثار

امیرجماعت اسلامی احتجاجی مارچ ختم کرانے میں کردار ادا کریں،چوہدری نثارذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے درمیان رابطہ ہوا ہے، ۔ان ذرائع نے بتایا ہے کہ رابطے کے دورا ن وزیر داخلہ نے امیر جماعت اسلامی سے اسلام آباد میںپی ٹی آئی کے احتجاجی مارچ کو ختم کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے ۔گفتگو کے دوران وزیرداخلہ نے کہا کہ وہ امیر جماعت اسلامی کے حالیہ موقف کی قدر کرتے ہیں ،جس میں سراج الحق نے کہا تھا کہ وہ کے پی کے اسمبلی توڑنے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں، وزیر داخلہنے امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور لیاقت بلوچ کو اس حوالے سے خراج تحسین پیش کیا ، اور ملک کے مفاد میں اپنا کردار ادا کرنے کی استدعا کی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s