حسین اور پرکشش خواتین میں آئرلینڈ کا راج

حسین اور پرکشش خواتین میں آئرلینڈ کا راج بات خواتین کی ہو تو حسن کی دنیا میں آئرلینڈ کا راج ہے، ایک تحقیق کے مطابق آئرش خواتین دنیا کی حسین ترین دیویاں قرار پائی ہیں جبکہ مردوں کا معاملہ بالکل الٹ ہے۔

ایک زمانہ تھا کہ حسن کی دیویوں کا مسکن مصر کو قرار دیا جاتا تھا، وقت نے کروٹ لی تو حسن نے بھی بستی بدل ڈالی، مشرق وسطٰی سے مغرب کا رخ کیا۔

بیوٹی فل پیوپل نامی ویب سائٹ کے تحت ہونیوالے سروے میں دنیا کی تمام قومیتوں کے مقابلے میں آئرش خواتین کو سب سے پرکشش قرار دیا گیا۔

ویب سائٹ میں آئرش بیوٹیز سے دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے مردوں نے پیار کا اظہار کیا، لیکن بات مردوں کی آئی تو معاملہ الٹ ہوگیا، آئرش مردوں کی طرف کسی خاتون نے دوستی کا ہاتھ نہ بڑھایا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s