لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ہیں،عمران کا نثار کو جواب

لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ہیں،عمران کا نثار کو جوابوفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے رابطہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق ٹیلی فون پر ہونے والے رابطے میںگفتگو کے دوران عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے لانگ مارچ کے حوالے سے بات کرنے سے واضح طور پر انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لانگ مارچ سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے ہیں ۔عمران خان کا چوہدری نثار سے مزید کہنا تھا کہ آپ میرے دوست ہیں،میں آپ کی عزت کرتا ہوں لیکن لانگ مارچ کے مسئلے پرکسی قسم کی بات نہیں کر سکتا،کیونکہ اب وہ لانگ مارچ کے حوالے سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s