میں ریما کی نہیں، ریما میری نقل کرتی ہے، میرا

میں ریما کی نہیں، ریما میری نقل کرتی ہے، میرااداکارہ میرا نے اپنی توپوں کا رخ ریما کی طرف کردیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ ریما ان سے دس، بارہ سال بڑی ہيں، یہی نہیں بلکہ میرا کا یہ بھی کہنا ہے کہ ریما ان کی نقل کرتی ہیں۔ سہیل وڑائچ کے سامنے میرا نے ہر ایک موضوع پر دل کھول کر اظہارِ خیال کیا۔ میرا نے سب سےپہلے اپنی توپوں کا رخ ریما کی طرف کیا اور صرف یہی نہیں کہا کہ ریما ان کی نقل کرتی ہيں، بلکہ یہ دعویٰ بھی کردیا کہ ریما ان سے اچھی خاصی بڑی ہیں۔میرا نے انکشاف کیا کہ وہ ان دنوں میڈیکل کی پڑھائی پر توجہ دے رہی ہیں۔میرا نے اپنی شادی کے موضوع پر کئی ایک مشکل سوالوں کے جواب دیئے، کون بنے گا میرا پتی، کیپٹن نوید اور دیگر سوالوں پر میرا کا جواب ایسا تھا جو میرا ہی دے سکتی تھیں۔آخر میں میرا نے اپنے پسندیدہ شاعر کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s