اسلام آباد میں میاں بیوی کے جھگڑا، باپ نے بچی کو قتل کردیا

اسلام آباد میں میاں بیوی کے جھگڑا، باپ نے بچی کو قتل کردیااسلام آباد میں میاں بیوی کے جھگڑے نے معصوم بچی کی جان لے لی، بچی کو زمین پر پٹخنے والے باپ نے جرم سے انکار کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد میں میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر باپ نے بچی کو زمین پر پٹخ دیا، ایسی چوٹ لگی کہ 5 ماہ کی کمسن کلی مرجھا گئی۔

ابھی تو معصوم اعزہ نے دنیا کو دیکھنا شروع ہی کیا تھا لیکن مسکراتی آنکھوں سے زندگی کی رنگینیوں سے لطف اندوز ہونے سے قبل ہی وہ منوں مٹی تلے جا سوئی۔

مبینہ طور پر اعزہ کا باپ ارشد مختار ہی اُس کی موت کا ذمہ دار ہے، جس نے غصے کی حالت میں اسے زمین پر پٹخ دیا تاہم اب وہ اس بات سے انکاری ہے، اس کا کہنا ہے کہ بچی بیوی سے چھیننے کے دوران گرنے سے ہلاک ہوئی۔

پولیس تفتیش کے مطابق ملزم نے ہی بچی کو قتل کیا اور اس سے قبل چھری کے ذریعے اپنی بیوی پر حملہ کرکے اسے زخمی بھی کیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s