راولپنڈی : گرفتاری کا خدشہ ، پی ٹی آئی کے ارکان کو غائب ہونے کی ہدایت

گرفتاری کا خدشہ ، پی ٹی آئی کے ارکان کو غائب ہونے کی ہدایتراولپنڈی پولیس کے چھاپوں کے خطرے کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی ارکان اور عہدیداران کو گھروں سے غائب ہو جانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

راولپنڈی (دنیا نیوز) یہ ہدایات تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عارف عباسی کی طرف سے جاری کی گئ ہیں۔ تحریک انصاف کے 6 ارکان پنجاب اسمبلی اور 8 ٹکٹ ہولڈرز کو گھروں میں نہ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے راولپنڈی میں نماز فجر سے پہلے 35 ارکان کو گھروں سے گرفتار کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے باعث تحریک انصاف راولپنڈی کے صدر ، سیکرٹری جنرل اور دیگر مرکزی عہدیداروں کو بھی پولیس سے بچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ راول ٹاوٴن کے 9 صدور اور 9 سیکرٹری جنرل کو بھی گھروں سے باہر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s