سندرا بولاک ایک سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہالی وڈ سٹار بن گئی

سندرا بولاک ایک سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہالی وڈ سٹار بن گئیںسندرا بولاک ایک سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہالی وڈ سٹار بن گئیں” width=”529″ height=”352″ class=”alignnone size-full wp-image-35379″ />دنیا بھر میں لوگوں کی آمدنی پر نظر رکھنے والے جریدے فوربز نے گزشتہ سال میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہالی وڈ اداکاراؤں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

امریکی جریدے فوربز کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ سندرا بولاک گزشتہ سال کے دوران 5 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کما کر پہلے نمبر پر ہیں۔ گزشتہ سال ان کی سپر ہٹ فلم ”گریوٹی ”رہی جسے سات اکیڈمی ایوارڈ ملے۔ فلم نے دنیا بھر میں 71 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمائے ۔ فہرست میں دوسرے نمبر پر 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے ساتھ جینیفر لارنس ہیں جبکہ جینیفر آنسٹن تین کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s