منگنی کے بعد پتہ چلا کہ میں روایتی رومینٹک لڑکی ہوں، سوہا علی خان

منگنی کے بعد پتہ چلا کہ میں روایتی رومینٹک لڑکی ہوں، سوہا علی خانبالی وڈ اداکارہ سوہا علی خان نے کہا ہے کہ منگنی کے بعد پتہ چلا کہ میں ایک روایتی رومینٹک لڑکی ہوں۔
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کنال کھیمو کے ساتھ منگنی کی باضابطہ رسم ہونے کے بعد مجھ پر اپنی والدہ کی یہ بات درست ثابت ہوگئی کہ باضابطہ منگنی شادی کرنے والے جوڑے کیلئے نہیں بلکہ دوسروں کیلئے ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منگنی سے پہلے میں نے اور کیونال نے صرف ایک دوسرے کیساتھ شادی کا وعدہ اور عزم ظاہر کیا تھا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s