حکومت چاہے بھی تو 4 حلقے نہیں کھلواسکتی، الیکشن کمیشن

حکومت چاہے بھی تو 4 حلقے نہیں کھلواسکتی، الیکشن کمیشن الیکشن کمشین نے واضح کیا ہے کہ حکومت چاہے بھی تو 4 حلقے نہیں کھلوا سکتی، انتخابی عزرداری کی سماعت صرف ٹریبونلز ہی کرسکتے ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق حکومت یا الیکشن کمیشن کے کہنے پر 4 حلقے نہیں کھل سکتے، ایسا صرف الیکشن ٹریبونل کی ہدایت پر ہی کیا جاسکتا ہے کیونکہ آئین کے آرٹیکل 225 کے تحت انتخابی عزرداری کی سماعت الیکشن ٹریبونلز ہی کرسکتے ہیں اور ٹریبونلز پر الیکشن کمیشن یا حکومت کو کوئی اختیار نہیں۔

ادھر الیکشن کمیشن نے اپنے افسروں سے اثاثوں، بینک اکاؤنٹس اور غیر ملکی دوروں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s