سیالکوٹ بارڈر،پاکستان میں داخل ہونیوالا بھارتی فوجی جاسوس گرفتار

سیالکوٹ بارڈر،پاکستان میں داخل ہونیوالا بھارتی فوجی جاسوس گرفتار پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری سے بھارتی اہل کار کو گرفتار کرلیا، بھارتی فوج کا اہل کار سیالکوٹ بارڈر کے راستے خفیہ طور پر پاکستان میں داخل ہورہا تھا۔

چناب رینجرز ذرائع کے مطابق سیالکوٹ میں بجواٹ سیکٹر سے بھارتی آرمی افسر کو گرفتار کیا گیا ہے، بھارتی آرمی افیسر بجوات سیکٹر کے مقام پر پاکستان میں داخل ہوا، پاکستانی سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی اہل کار کو جدید اسلحہ سمیت گرفتار کیا، اہل کار کوتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s