استعفے کا فیصلہ اپنے ضمیر کے مطابق کیا، سعیدہ وارثی

اسرائیلی جارحیت پر برطانوی وزیر سعیدہ وارثی احتجاجاً مستعفی.برطانیہ کی مستعفی ہونے والی وزیرسعیدہ وارثی کا کہنا ہے انہوں نے استعفے کا فیصلہ ضمیر کی آواز پر کیا۔ غزہ میں ہونے والے جنگی جرائم اور تباہی پر جواب طلبی ہونی چاہیے۔ یہ بات انہوں نے یہ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔سعیدہ وارثی نے کہا کہ غزہ میں ہونے والی تباہی پر جواب طلبی ہونی چاہیے۔بچوں کو قتل کرنے والے ملک کو برطانیہ ہتھیارفراہم کررہا ہے،غزہ کی بحالی کے لیےواضح منصوبہ بندی کی جائے۔ مستعفی برطانوی وزیر کا کہنا تھا کہ فلسطین میں ہونےوالےجنگی جرائم پرجواب دیناہوگا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s