سرخ مرچیں وزن کم کرنے میں مفید

سرخ مرچیں وزن کم کرنے میں مفیدبہت سے افراد سرخ مرچوں سے پرہیز کرتے ہیں لیکن ماہرین نے سرخ مرچوں کے کئی فائدے بتائے ہیں جو مرچیں نہ کھانے والے افراد حاصل نہیں کرسکتے۔
ماہرین کے مطابق سرخ مرچیں وزن کم کرنے میں مفید ہیں‘ یہ کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتی ہیں‘ ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہیں‘ نظام ہاضمہ کو تیز کرتی ہیں‘ مدافعتی نظام میں اضافہ کرتی ہیں اور مختلف دردوں کو کم کرنے میں معاون ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s