وزیرسعیدہ وارثی کے استعفے نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون کوجگا دیا

وزیرسعیدہ وارثی کے استعفے نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون کوجگا دیابرطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے مستعفی ہونے والی پاکستانی نژادرکن پارلیمنٹ سعیدہ وارثی کے تحفظات پر جوابی خط لکھتے ہوئے کہاہے کہ مشرق وسطیٰ کے حالات پرآپ کے جذبات سمجھ سکتا ہوں۔
برطانوی میڈیاکے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی وزیرسعیدہ وارثی کے استعفے نے وزیراعظم ڈیوڈکیمرون کوجگا دیا۔ برطانوی وزیراعظم نے سعیدہ وارثی کے تحفظات پر جوابی خط لکھتے ہوئے کہاکہ غزہ کی صورتحال ناقابل برداشت ہے،خطے میں2ریاستوںکاقیام مسئلے کاحل ہے،ہم اسرائیل کے دفاع کے حق پریقین رکھتے ہیں، اسرائیل سے کہاہے کہ شہریوںکی ہلاکت سے گریز کرے،برطانوی وزیراعظم نے سعیدہ وارثی کوان کی خدمات پرخراج تحسین پیش کیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s