برطانیہ فلسطینی بچوں کے قاتل اسرائیل کو ہتھیار دے رہا ہے، سعیدہ وارثی

برطانیہ فلسطینی بچوں کے قاتل اسرائیل کو ہتھیار دے رہا ہے، سعیدہ وارثیبرطانیہ کی مستعفی ہونے والی پاکستانی نژاد وزیر سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ انھوں نے استعفے کا فیصلہ ضمیر کی آواز پر کیا۔
غزہ میں ہونے والے جنگی جرائم اور تباہی پر اسرائیل سے جواب طلبی ہونی چاہیے، انھوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ غزہ میں بچوں کو قتل کرنے والے اسرائیل کو برطانیہ ہتھیار فراہم کر رہا ہے، غزہ کی بحالی کیلیے واضح منصوبہ بندی کی جائے، سعیدہ وارثی نے کہاکہ فلسطین میں ہونے والے جنگی جرائم پر جواب دینا ہوگا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s