سونامی میں لاپتا ہونیوالی لڑکی دس سال بعد گھر پہنچ گئی

سونامی میں لاپتا ہونیوالی لڑکی دس سال بعد گھر پہنچ گئی انڈونیشیا میں سونامی میں لاپتا ہونے والی لڑکی دس سال بعد مل گئی۔

انڈونیشیا میں پچیس دسمبر دو ہزار چار کے سونامی میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بنے ۔ چار سالہ جننا بھی اپنوں سے بچھڑ کر انجان گاوں جا پہنچی ۔ جہاں ایک بزرگ خاتون نے اسے پناہ دی اور دیکھ بھال کی۔

دس سال بعد انڈونیشیا کے میڈیا میں سونامی میں زندہ بچ جانے والوں کی تصویریں جاری ہوئی تو بچی کے والدین نے پہچان لیا۔ دس سال قبل لاپتہ ہونے والی جننا کو گھر پہنچا دیا گیا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s