طاہرالقادری کی سکیورٹی غیر ملکی گارڈز کے حوالے کر دی گئی

Punjab police lodge case against Tahirul Qadriپاکستانی نجی سکیورٹی ایجنسی پر حکومتی اعتراض کے بعد ڈاکٹر طاہرالقادری کی سکیورٹی غیر ملکی گارڈز کے حوالے کردی گئی۔ انگلینڈ سے تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز نے طاہرالقادری کی حفاظت کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔
غیر ملکی گارڈز کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جدید خطوط پر تربیت یافتہ ہیں۔ غیرملکی گارڈز گھر کے اندر اور دوران سفر طاہرالقادری کے ہمراہ ہوں گے۔ اس سے پہلے ڈاکٹر طاہر القادری کی سیکیورٹی کی ذمہ دار نجی کمپنی کو محکمہ داخلہ کی جانب سے صرف تصدیق شدہ گارڈز تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی تھی کیونکہ سیکیورٹی پر مامور گارڈز پر حساس ادارے نے خدشات کا اظہار کیا تھا جس پر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s