وزیراعلیٰ پنجاب کا طاہر القادری کی گرفتاری کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب کا طاہر القادری کی گرفتاری کا حکم : پنجاب حکومت نے طاہر القادری کی گرفتاری کا حکم دیدیا، ریاست سے بغاوت کا نیا مقدمہ بھی درج کیا جائے گا، پی اے ٹی سربراہ کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا جبکہ ان کا نام ای سی ايل ميں شامل کرنے کیلئے وفاق کو درخواست بھی بھجوادی گئی ہے۔

ذرائع کہتے ہیں کہ پی اے ٹی سربراہ کیخلاف ریاست سے بغاوت کا نیا مقدمہ درج کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا جس میں تعزیرات پاکستان کی دفعات 123 اور 124 شامل کی جائیں گی، جو ریاست و ملک کیخلاف ہتھیار اٹھانے اور لوگوں کو اکسانے سے متعلق ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s