سرگودھا میں پاک فضائیہ کے ڈرون کی کریش لینڈنگ

سرگودھا میں پاک فضائیہ کے ڈرون کی کریش لینڈنگسرگودھا کے نواحی گاؤں میں پاک فضائیہ کے ڈرون نے کریش لینڈنگ کی ۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق طیارے کو معمولی نقصان پہنچا ہے ۔ صدرپولیس کے مطابق حادثہ سرگودھا کے نواحی گاؤں 96شمالی کے قریب ہوا ۔ پولیس اورپاک فضائیہ کے اہل کاروں نے حادثے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا۔ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ڈرون نے کریش لینڈنگ کی اور اسے معمولی نقصان پہنچا ہے ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s