گولی چلی نہ کمانڈو اترے، طاہر القادری کی گرفتاری کا دعویٰ ہوا ہوگیا!

گولی چلی نہ کمانڈو اترے، طاہر القادری کی گرفتاری کا دعویٰ ہوا ہوگیپوری رات گزر گئی ۔منہاج القر آن والے بھی جاگتے رہے ۔ڈنڈا بردار فورس بھی انتظار ہی کرتی رہ گئی ۔نہ کوئی ہیلی کاپٹر اترا ۔نہ ہی پولیس نے طاہر القادری کو گرفتار کیا ۔ پاکستان عوامی تحریک کے صدر کا دعویٰ ،دعویٰ ہی رہ گیا ۔گزشتہ رات پاکستان عوامی تحریک کے صدر رحیق عباسی نے دعویٰ کیا تھاکہ حکومت نے طاہر القادری کی گرفتاری کا منصوبہ بنا لیا ہے۔انہوں نے منصوبے کی منظر کشی بھی کی ۔ تاہم یہ دعویٰ ۔۔دعویٰ ہی رہ گیا،پوری رات گزر گئی ۔ڈنڈا بردار فورس بھی انتظار ہی کرتی رہ گئی ۔نہ کوئی ہیلی کاپٹر اترا ۔۔۔نہ ہی پولیس نے طاہر القادری کو گرفتار کیا ۔ ادھر ڈی آئی جی آپریشنزحیدراشرف نے بھی ایسے کسی بھی منصوبے کی تردید کی اور کہاکہ ہیلی کاپٹر سے صرف شہر کی نگرانی کی جائے گی تاکہ شہر میں امن و مان کی قیام کو یقینی بنایا جا سکے،طاہر القادری کے خلاف آپریشن کا کوئی ارادہ نہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s