150 بچے اورپوتے پوتیاں دیکھنے والا سعودی شخص 125 سال کی عمر میں چل بسا

150 بچے اورپوتے پوتیاں دیکھنے والا سعودی شخص 125 سال کی عمر میں چل بسا150 بچے، پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں دیکھنے والا سعودی شخص 125 سال کی عمر میں چل بسا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے 125 سالہ علی بن جمان الہارتھی کو دنیا کا معمر ترین شخص قرار دیا جا رہا ہے، علی بن جمان رواں ہفتے اپنے خالق حقیقی سے جاملے تھے اورانہیں سعودی عرب کے مشرقی شہر طائف میں واقع قصبے میں سپرد خاک کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ علی بن جمان نے لواحقین میں 150 بچے،پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں،پر پوتے اور پرپوتیاں چھوڑی ہیں۔
علی بن جمان نے اپنی زندگی میں متعدد سعودی حکومتوں کو قریب سے دیکھا جب کہ انہوں نے 14 بار پیدل چل کر حج کی بھی سعادت حاصل۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s