الیکٹرانک ٹریفک سگنل کے سو سال مکمل ہوگئے

الیکٹرانک ٹریفک سگنل کے سو سال مکمل ہوگئے5 اگست 1914ء کو امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں پہلی مرتبہ الیکٹرانک ٹریفک سگنل نے کام کرنا شروع کیا تھا۔
ابتدا میں تین رنگوں والے اِن سگنلز کا مذاق اڑایا گیا تھا تاہم آج کے دور میں ان کا استعمال عام ہے۔ سرخ رنگ کا مطلب ہے رک جانا، سبز رنگ کا مطلب ہے کہ اب گاڑی چلائی جا سکتی ہے اور زرد ان دونوں کے درمیان میں استعمال کیا جاتا ہے۔
کئی نسلوں سے بچوں کو انھی رنگوں کی مدد سے سکھایا جاتا ہے۔ تاہم اس دوران ان رنگوں کا مطلب تمام لوگوں پر واضح ہو چکا ہے۔ کچھ علاقوں میں ٹریفک سگنلز میں صرف رنگ استعمال کیے جاتے ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s