آنے والی فلموں میں مختلف کرداروں میں نظر آؤں گی، کنگنا رناوت

آنے والی فلموں میں مختلف کرداروں میں نظر آؤں گی، کنگنا رناوتبالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ شائقین مجھ سے مزید اچھی فلموں کی توقع کر رہے ہیں اور آنے والے دنوں میں مختلف کرداروں میں نظر آؤں گی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت کا ایک شو کے موقع پر کہنا تھا کہ شائقین مجھ سے مزید اچھی فلموں کی توقع کر رہے ہیں، آنے والی فلموں میں بہت سے دلچسپ کردار وں میں نظر آؤں گی، ہدایت کار نکھل ایڈوانی کی لوو اسٹوری میں ایک مختلف کردار ادا کر رہی ہوں جب کہ اس کے علاوہ فلم ’تنو ویڈز منو‘ کے سیکویل میں بھی مختلف کردار اد اکررہی ہوں جو یقینی طور پر مداحوں کو پسند آئے گا۔
واضح رہے کہ کنگنا رناوت کی فلم ’کوئین‘ اور ’روالور رانی‘ کی کامیابی کے بعد ہدایت کاروں کی جانب سے بالی ووڈ اداکارہ کے لئے فلموں کا تانتا بندھ گیا ہے تاہم کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ صرف معیاری فلموں کو ہی ترجیح دیں گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s