رحیم یار خان :گھریلو حالات سے تنگ خاتون2 بچوں سمیت نہر میں کود گئی

گھریلو حالات سے تنگ خاتون2 بچوں سمیت نہر میں کود گئیرحیم یار خان میں گھریلو حالات سے تنگ خاتون نے دوبچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی۔خاتون اور بچوں کی لاش نکال لی گئی ۔ نواحی علاقے چک 49اے میں پیش آنے والے واقعہ میں خاتون نے اپنے دوبچوں سمیت نہر 3Rمیں چھلانگ لگادی ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیولیاقت پور کے عملے نے موقع پر پہنچ امدادی کاروائی کرتے ہوئے ڈوبنے والی 6سالہ بچی امبر ،چار سالہ الیاس اور خاتون کی لاش نہر سے نکال لی ۔اہل علاقہ کے مطابق خاتون کی اپنے شوہر کے ساتھ ناچاکی تھی اورگھریلو حالات سے تنگ آکر خاتون نے یہ قدم اٹھایا خاتون کے شوہر عباس کے مطابق اسکی بیوی شکیلہ بی بی بچوں کو اسکول چھوڑنے کیلئے گھرسے گئی تھی ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s