طاقت سے مینڈٹ کی طرف دیکھنے والوں کی آنکھیں پھوڑ دینگے، اچکزئی

طاقت سے مینڈٹ کی طرف دیکھنے والوں کی آنکھیں پھوڑ دینگے، اچکزئیقومی اسمبلی میں آج بھی ملکی سیاسی حالات پر بحث جاری ہے۔ پشتونخواہ میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی ایوان میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ کسی نے طاقت کے زور پر پارلے منٹ اور ہمارے مینڈیٹ کی طرف دیکھا تو اس کی آنکھیں پھوڑدیں گے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا کہ وہ ہمیشہ سے بادشاہت کے خلاف رہے ہیں، پارلیمنٹ اور جمہوریت پر حملے ہونے جا رہے ہیں۔کسی نے جمہوریت اور پارلیمنٹ خیرات میں نہیں دی ۔ کسی نے طاقت سے پارلیمنٹ اور ہمارے مینڈیٹ کی طرف دیکھا تو اس کی آنکھیں پھوڑدیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ فتویٰ دیتے ہیں کہ آئین کو چھیڑنے والے کے خلاف بغاوت جائز ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s