خانہ کعبہ کی چھت پرخصوصی کیمرہ نصب، پورابیت اللہ نظرآئے گا

خانہ کعبہ کی چھت پرخصوصی کیمرہ نصب، پورابیت اللہ نظرآئے گاسعودی حکومت نے خانہ کعبہ کی چھت پرایک خصوصی کیمرہ نصب کیا ہے جس کی مدد سے نہ صرف بیت اللہ بلکہ پورے حرم شریف کا دیدار ممکن ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بیت اللہ کا طواف اورخانہ کعبہ کا دیدار مسلمانان عالم کی دلی تمنا ہوتی ہے لیکن ضروری نہیں کہ ہرایک کی یہ خواہش پوری بھی ہو۔ حال ہی میں سعودی عرب کی حکومت نے خانہ کعبہ کی چھت پرایک خصوصی کیمرہ نصب کیا ہے جس کی مدد سے نہ صرف بیت اللہ بلکہ پورے حرم شریف نظر آئے گا بلکہ اس سے آپ مسجد الحرام اور توسیع حرم کے شاہ عبداللہ پروجیکٹ پر جاری کام بھی دیکھ سکیں گے۔ خصوصی کیمرے کے ذریعے خانہ کعبہ کے گردو پیش دن رات کام میں مشغول کرینیں اور معماروں کوکام میں مصروف دیکھا جاسکے گا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s