عمران خان کے آزادی مارچ کے لئے کنٹینر تیارکر لیا گیا

عمران خان کے آزادی مارچ کے لئے کنٹینر تیارکر لیا گیاتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا آزادی مارچ کے لئے کنٹینر تیار کرلیا گیا۔لاہورمیں عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کےباہر پنڈال سج گیا، کرسیاں لگ گئیں ۔پولیس کی حفاظتی گارڈ پہنچ گئی۔ آنےوالوں میں کوئی مشکوک تو نہیں، چیکنگ کے لئےکو واک تھروگیٹ بھی نصب ہوگئے۔ بھرپوراستقبال کی تیاریاں اپنی جگہ،آزادی مارچ کی قیادت جس کنٹینر میں بیٹھ کرکرناہے وہ بھی تیارہو گیا ۔لگژری کنٹینر میں عمران خان کے آرام اور ضرورت کےمطابق ہر چیزنصب،جدیدساؤنڈ سسٹم اور واش روم ہی نہیں، ساتھیوں کےساتھ دورانِ سفر میٹنگ کے لئے کرسیاں اور میز وغیرہ بھی موجود ہیں ،ماحول کو پرسکون رکھناہے،اس لئے خوبصورت لائٹس بھی ضروری اور کہیں گرمی نہ لگ جائے۔اس کیلئے ایئر کنڈیشنز بھی لگ گیا۔برقی ترسیلات کیلئےجنریٹرزبھی رکھ دیئے گئے ،حکمرانو جینے کا حق دوکنٹینرپرعوامی شعور کی بیداری کیلئےنعرےبھی لکھ دیئے گئے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s