آزادی مارچ کوپہلاجھٹکا،جاویدہاشمی آج لائحہ عمل کااعلان کرینگے

آزادی مارچ کوپہلاجھٹکا،جاویدہاشمی آج لائحہ عمل کااعلان کرینگےمسلم لیگ نواز کے کوچے سے نکلنے والے مخدوم جاوید ہاشمی نے ایسی بغاوت کی کہ تحریک انصاف کی صدارت تک جا پہنچے اور آج اپنے ہی کپتان کی پالیسیوں سے اختلاف کرتے نظر آتے ہیں، قومی اسمبلی سے پہلے خطاب میں انہوں نے نواز شریف کو اپنا لیڈر بھی قرار دیا تھا۔

نواز شریف کیلئے والہانہ جذبے کا اظہار جاوید ہاشمی نے موجودہ اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں کیا تھا، ساتھ ہی مسلم لیگ کیلئے دل میں محبت کا جذبہ بھی زبان پر آیا تھا۔

جاوید ہاشمی نے اسی خطاب میں کھینچا تانی کے بجائے پرامن جدوجہد کاعزم بھی ظاہر کیا تھا، مخدوم جاوید ہاشمی جب نون لیگ کے کوچے سے نکلے تھے تو باغی کہلائے اور جلسے جلوسوں میں بھی خود کو باغی کے نعروں پر فخر محسوس کرتے۔

آج انھوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان تو نہیں کیا لیکن نواز شریف حکومت گرانے کے معاملے پر کپتان سے بغاوت کے اشارے ضرور مل رہے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s