جاوید ہاشمی کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہ نما بھی ناراض

جاوید ہاشمی کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور رہ نما بھی ناراضتحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے معاملے پر پارٹی پالیسی سے اختلاف کے باعث لانگ مارچ چھوڑ کر امریکا چلے گئے ۔ تحریک انصاف کےصدر جاوید ہاشمی لانگ مارچ پر پارٹی پالیسی سے اختلاف کے بعد اسلام آباد سے ملتان جا کر بیٹھ گئے ۔ لیکن پارٹی کے سینئر رہنما حامد خان بھی لانگ مارچ میں شریک نہیں ہوسکیں گے، وہ پارٹی قیادت کو بتائے بغیر امریکا روانہ ہوگئے ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ حامد خان کو افتخار محمد چوہدری کے خلاف معاملات اٹھانے پر پارٹی کی پالیسی سے اختلاف ہے ،انہوں نے عمران خان سے کہا تھا کہ سابق چیف جسٹس کے خلاف بات نہیں کی جائے ، لیکن عمران خان نے ان کی بات نہیں مانی جس پر حامد خان بھی ناراض ہوگئے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s