ٹوئیٹر پر دو کروڑ تیس لاکھ صارفین انسان نہیں

ٹوئیٹر پر دو کروڑ تیس لاکھ صارفین انسان نہیںمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر کے مطابق ٹوئیٹر کے دو کروڑ تیس لاکھ صارفین انسان نہیں۔ یہ ماجرا کیا ہے آئیے آپکو بھی دکھاتے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسکے آٹھ فیصد صارفین بغیر کسی صارف کے اپ ڈیٹ کئے جاتے ہیں،ان کاوٴنٹس میں سے بہت سے اکاوٴنٹس ایسے ہیں جنھیں مختلف کمپنیوں اور برانڈز کی جانب سے اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔ ان اکاوٴنٹس میں بہت سے جانوروں اور پرندوں کے اکاوٴنٹس بھی شامل ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s