پاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ سجاول کے قریب گرکرتباہپاک بحریہ کا بغیر پائلٹ طیارہ سجاول کے قریب گرکرتباہ ہو گیا ۔پولیس کے مطابق طیارہ گرنے سے جانی نقصان نہیں ہوا،بغیرپائلٹ کا طیارہ کھیتوں میں گرکرتباہ ہوا۔