پی ٹی آئی کے ناراض صدر جاوید ہاشمی منظرعام پر۔۔۔!

پی ٹی آئی کے ناراض صدر جاوید ہاشمی منظرعام پر۔۔۔!تحریک انصاف کے ناراض رہنما جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ انھوں نے بغیر مشاورت کے کبھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ دوستوں سے مشاورت جاری ہے اور مشاورت کے بعد ہی کسی نتیجے پر پہنچوں گا۔ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے وفد میں جو لوگ بھی ملنے آئیں گے وہ سر آنکھوں پر ہیں۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان نے انھیں پیغام بھجوایا ہے لیکن وہ تفصیلات نہیں بتاسکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے دوستوں سے مشاورت کے بعد وہ جلد اپنے فیصلے سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s