آزادی و انقلاب مارچ کے شرکاء سے متعلق متضاد دعوے

آزادی و انقلاب مارچ کے شرکاء سے متعلق متضاد دعوےآزادی اور انقلاب مارچ کے شرکاء کی تعداد سے متعلق دعوے جاری ہیں، حکومت کہتی ہے کہ شرکاء کی تعداد 10 ہزار سے زائد نہیں جبکہ پی ٹی آئی 50 ہزار اور پی اے ٹی ایک لاکھ افراد کا دعویٰ کررہی ہیں۔

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ انقلاب مارچ میں شریک افراد کی تعداد 7 ہزار جبکہ آزادی مارچ میں 10 ہزار سے زائد لوگ نہیں۔

وزیر قانون پنجاب رانا مشہود کہتے ہیں کہ عوام نے احتجاجی سياست کو مسترد کرديا ہے، دھرنا دينے والوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔

دوسری جانب پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف نے حکومتی دعوے پر جوابی دعویٰ داغ دیا، ترجمان پی اے ٹی کا کہنا ہے کہ انقلاب مارچ میں شریک افراد کی تعداد ایک لاکھ ہے، پی ٹی آئی والے کہتے ہیں کہ آزادی مارچ میں 50 ہزار سے زائد افراد موجود ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s