اسلام آباد میں 3دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع

اسلام آباد میں 3دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعخفیہ ادارے نے اسلام آباد میں 3دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع دی ہے جو آزادی مارچ پر حملہ کر سکتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ایک خفیہ ادارے نے اطلاع دی ہے کہ اسلام آباد میں 3 دہشت گرد موجود ہیں اور وہ آزادی مارچ کو نشانہ بنا سکتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے اس حوالے سے اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس کو آگاہ کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے 19 اور پاکستان عوامی تحریک کے 4 کارکن بھی حراست میں لیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s