پی ٹی آئی کے مارچ میں فیشن ایبل خواتین کی بھرپور شرکت

پی ٹی آئی کے مارچ میں فیشن ایبل خواتین کی بھرپور شرکتکسی بھی جشن کے لیے خواتین اور بچوں کی تیاری بھرپور ہوتی ہے،تو پھر آزادی اور نئے پاکستان کے حصول کا یہ مارچ ان کے جلووٴں کے بغیر کیسے ممکن ہے،،لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شامل خواتین کے فیشن اور بچوں کے نئے ملبوسات نے ریلی کو بھی چار چاند لگا دئے۔نئے ملبوسات،چمکتے سینڈل،ہاتھوں میں پارٹی کا جھنڈا اور گاڑی میں بیٹھ کر بھی سن گلاسز سجائے یہ ہے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کارکن،تیاری تو بھرپور ہے کوئی کرتی ہے ملک کی ترجمانی تو کسی کو ہے عمران خان کی قیادت میں پارٹی سے محبت ہے۔تیاری میں تو بچہ پارٹی بھی کم نہیں، نئے کپڑے پہنے ان معصوم فرشتوں کی ادائیں بھی نرالی ہیں آزادی مارچ سے تو ہیں ان جانے لیکن چودہ اگست یوم آزادی کے ہیں دیوانے۔پاکستان تحریک انصاف کا یہ آزادی مارچ خواتین اور بچوں کے ہمراہ جاری ہے ۔خوبصورت ننھے معصوم بچے اور خواتین کے فیشن اس لانگ مارچ کو مزید رنگین بنار ہے ہیں

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s