اسلام آباد : پی اے ٹی کارکنوں کیلئے کھانا پکانے والا باورچی گرفتار

پی اے ٹی کارکنوں کیلئے کھانا پکانے والا باورچی گرفتار : وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے پاکستانی عوامی تحریک کے کارکنوں کیلئے کھانا پکانے والے باورچی کو گرفتار کرلیا، 200 دیگیں بھی اپنے قبضے میں لے لیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پی اے ٹی کے انقلاب مارچ کے شرکاء کیلئے کھانا پکانے والے سیکٹر جی 9 کے ایک مشہور باورچی لال دین کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کہتے ہیں کہ باورچی کو گرفتار کرنے کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آسکیں پولیس نے 200 دیگیں بھی اپنے قبضے میں لیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s