روبینہ قائم خانی کے حق میں جاری خلع کی ڈگری کالعدم قرار

روبینہ قائم خانی کے حق میں جاری خلع کی ڈگری کالعدم قرارسندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی کےحق میں جاری ہونیوالی خلع کی ڈگری کو کالعدم قرار دیدیا ۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل ایک رکنی بینچ نے صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی کی خلع کی ماتحت عدالت کی جانب سے جاری ہونے والی خلع کی ڈگری کے خلاف درخواست کی سماعت کی اور طرفین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد خلع کی ڈگری کو کالعدم قرار دے دیا اور ماتحت عدالت کو ہدایت کی کہ خلع کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کی جائے ۔ درخواست گذار یاسین علی نے اپنے وکیل عبدالستار گجرال نے درخواست دائر کی تھی کہ ماتحت عدالت نے خلع کی ڈگری جاری کرتے ہوئے قانونی تقاضے پورے نہیں کئے ۔ سپریم کورٹ کے فیصلوں کی خلاف ورزی کی گئی اور ہمارا موقف نہیں سنا گیا ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s