پی ٹی آئی کی وجہ سےزیروپوائنٹ پرپتھارےوالوں کاکاروبارچمک اٹھا

پی ٹی آئی کی وجہ سےزیروپوائنٹ پرپتھارےوالوں کاکاروبارچمک اٹھاتحریک انصاف کے قافلے زیرو پوائنٹ پہنچے تو پتھارے والوں کا کاروبار بھی چمک اٹھا، بریانی، پکوڑوں اور لیموں کے شربت سے کارکن لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

عوام کے حالات بدلیں نہ بدلیں، آزادی مارچ نے اسلام آباد کے پتھارے داروں کا دن ضرور بدل دیا ہے، خیبرپختونخوا سے آنے قافلوں نے زیرو پوائنٹ پر پڑاؤ ڈالا تو یہاں بڑی تعداد میں کھانے پینے کے اسٹالز بھی لگ گئے، کوئی دال چاول سے بھوک مٹا رہا ہے تو کسی کو بریانی پسند ہے، جب کہ بریانی کے ساتھ ساتھ دہی بھی دستیاب ہے۔

پکوڑے اور چپس کے اسٹالز پر بھی خوب رش لگا ہوا ہے، جب کہ پیاس بجھانے کیلئے ٹھنڈا ٹھار لیموں کا شربت بھی موجود ہے۔ پتھارے والے بھی موقع سے فائدے اٹھاتے ہوئے تمام اشیا مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s