کپتان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر آزادی مارچ کی دلچسپ تصاویر جاریں

کپتان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر آزادی مارچ کی دلچسپ تصاویر جاریں1تحریک انصاف کی جانب سے جاری آزادی مارچ میں الیکٹرانک میڈیا کی طرح سوشل میڈیا پر بھی لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ جاری ہے۔۔عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ آزادی مارچ کے حوالے سے دلچسپ تصاویر وائرل کررہا ہے۔

کپتان کے کھلاڑی نیند پوری کررہے ہیں، یہ تصویر ہے آزادی بس میں سوار مسافروں کی، جن میں معروف پاپ سنگر سلمان احمد اور تحریک انصاف رہنما نعیم الحق قابل ذکر ہیں۔ اس تصویر سے کچھ دیر قبل کپتان نے کہا تھا کہ قوم کا جوش و خروش دیکھ کر ان کی نیند اُڑی ہوئی ہیں، وہ رات بھر سو نہ سکے۔کپتان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر آزادی مارچ کی دلچسپ تصاویر جاریں2ٹوئٹر پر ان کیلوں کا بھی چرچا ہے جو بقول تحریک انصاف مسلم لیگ ن نے ان کی گاڑیاں پنکچر کرنے کیلئے پھیکنیں، اس کے جواب میں کپتان کے کارکنوں کو کہنا ہے کہ وہ گلو بٹوں کو سیدھا کرنے شہراقتدار آرہے ہیں۔
کپتان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر آزادی مارچ کی دلچسپ تصاویر جاریں3اسکے جواب میں تحریک انصاف کے ایک اور ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کہتے ہیں کہ میرے دعائیں قبول ہوئیں، قائد اعظم کا پاکستان بنانے کیلئے قوم اُٹھ کھڑی ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s