انقلابیوں کی گود میں قرضے معاف کرانیوالے بیٹھے ہیں ،شہبا زشریف

انقلابیوں کی گود میں قرضے معاف کرانیوالے بیٹھے ہیں ،شہبا زشریفوزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انقلاب مارچ کے لیڈروں نے آمریت میں ملکی خزانے کو لوٹا ہے،اربوں کے قرضے معاف کرانے والے انقلابیوں کی گود میں بیٹھے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بہادر افواج ملک کو امن کا گہوراہ بنانے میں مصروف عمل ہیں جبکہ ترقیاتی منصوبوں کی تیزی سے تکمیل پر احتجاجی عناصر پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انقلاب اور آزادی مارچ کے لیڈروں نے آمریت لے دور میں ملکی خزانے کو لوٹا ہے، آج وہی لوگ اربوں کے قرضے معاف کرانے والے انقلابیوں کی گود میں بیٹھے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s