پاکستانی فلم ’دختر‘کا ایک اور گانا منظر عام پر آ گیا

پاکستانی فلم ’دختر‘کا ایک اور گانا منظر عام پر آ گیاپاکستانی فلم دختر کا ایک اور گانا منظر عام پر آگیا۔ جیو فلمز کے بینر تلے فلم کی ریلیز ستمبر میں متوقع ہے۔جینے چلے کے ٹائٹل سے دختر کے سائونڈ ٹریک سے اس گیت کے بول عمران رضا نے تحریر کئے ہیں ۔ساحر علی بگا کی اس کمپوزیشن کو معروف گلوکار شفقت امانت علی نے آواز دی ہے۔ملک کے شمالی علاقوں کی متاثرکن عکاسی کرتی فلم کے سائونڈٹریک سے ریلیز کیا گیا یہ دوسرا گیت ہے۔ہدایتکارہ عافیہ نیتھنیل کی یہ ڈیبیو فلم قبائیلی علاقے سے تعلق رکھنے والی ایک ماں اور اسکی دس سالہ بیٹی کی کہانی ہے۔جیو فلمز کی جانب سے فلم دختر کی ریلیز 14 اگست سے بڑھا کر18 ستمبر کر دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s