کرینہ کپور اور اجے دیوگن کی جوڑی تہلکہ مچانے آگئی

کرینہ کپور اور اجے دیوگن کی جوڑی تہلکہ مچانے آگئیاداکارہ کرینہ کپور اور اجے دیوگن کی جوڑی ایک بار پر تہلکہ مچانے آگئی، فلم سنگھم ریٹرنزآج سینما گھروں کی زینت بن گئی ،شائقین کا انتظار ہوا ختم، آج سینما اسکرینز پر اجے دیوگن اور کرینہ کپور کی جوڑی تہلکہ مچائے گی۔،بالی ووڈ کی نئی فلم سنگھم ریٹرنز سے،سنگھم ریٹرنز دوہزار گیارہ میں بننے والی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم سنگھم کا سیکوئل ہے ، فلم میں اجے دیوگن باجی راوٴ سنگھم کے روپ میں فرض شناس پولیس آفیسر کا کردار نبھارہے ہیں،فلم سنگھم ریٹرنز میں اجے کے ایکشن کیساتھ ساتھ کرینہ اور اجے کے درمیان محبت کے رنگ بھی دیکھنے کو ملیں گے،اجے دیوگن اور کرینہ کپورکی جوڑی اس سے پہلے بھی ہٹ پرفارمنس دے چکی ہے، اب کی بار یہ جوڑی مداحوں کو بھائے گی یا نہیں یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s