کپتان صبح اٹھتے ہی ناشتے کیلئے بنی گالہ چلے گئے

کپتان صبح اٹھتے ہی ناشتے کیلئے بنی گالہ چلے گئےپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رات کشمیر ہائی وے پر گزارنے کے بعد صبح سویرے اپنی رہائش گاہ بنی گالا روانہ ہوگئے۔

پی ٹی اے کا دھرنا گزشتہ روز سہ پہر تین بجے سے جاری ہے۔ چیئرمن عمران خان نے رات دھرنے کے شرکا کے ساتھ ہی گزاری۔

عمران خان نے جلسہ گاہ میں لگ بھگ ساڑھے تین گھنٹے سونے کے بعد صبح اٹھ کر کشمیر ہائی وے سے اپنی رہائش گاہ بنی گالہ چلے گئے۔۔۔ جبکہ آزادی مارچ کے شرکا کشمیر ہائی وے پر ہی موجود ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s