غزہ میں حماس کے حق میں ریلی،لوگوں کا سمندر

غزہ میں حماس کے حق میں ریلی،لوگوں کا سمندرغزہ میں عوام حماس کے حق میں سڑکوں پر آگئے، قاہرہ میں موجود فلسطینی وفد سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔

اہل غزہ اوران کے آہنی عزائم ،حماس حکومت کی حمایت اور قاہرہ میں موجود فلسطینی مذاکرات کاروں سے اظہار یکجہتی کیلئے گھروں سے نکلے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ جنگ بندی کا ایسا معاہدہ چاہتے ہین جوفلسطینیوں کیلئے اطمینان بخش ہو۔

حماس کی حمایتی ریلی میں مجاہدین نے بھی علامتی مارچ کیا، اور پیغام دیا کہ حماس ہرآپشن پرعملدرآمد کیلئے تیار ہے، بال اب اسرائیل کے کورٹ میں ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان پانچ روزہ جنگ بندی کا آج آخری دن ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s