تحریک انصاف میں اسمبلی نشستوں سے استعفوں کے معاملے پر اختلافات سامنے آگئے

تحریک انصاف میں اسمبلی نشستوں سے استعفوں کے معاملے پر اختلافات سامنے آگئےپاکستان تحریک انصاف میں اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے معاملے پر اختلافات سامنے آگئے۔
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے اراکین اسمبلی سے استعفے طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا جس کی تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے مخالفت کردی۔ جاوہد ہاشمی کا کہنا تھا کہ پارٹی ارکان سے استعفے لینے سے قبل ایک بار سوچا بچار کیا جائے کیونکہ استعفے دینے سے ملک میں مڈ ٹرم انتخابات نہیں ہوں گے جبکہ انہوں نے کور کمیٹی کے ارکان سے سوال کیا کہ استعفے دے کر دوبارہ اتنی نشستیں جیتی جاسکتی ہیں جو اس وقت تحریک انصاف کے پاس موجود ہیں۔
جاوید ہاشمی نے کہا کہ استعفوں کے معاملے پر پارٹی کارکنوں کو مطمئن کیا جائے اس کے بعد کسی بھی فیصلے پر پہنچا جائے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s