رنویر میری زندگی کیلئے انتہائی موزوں شخص ہیں :دپیکا

رنویر میری زندگی کیلئے انتہائی موزوں شخص ہیںبالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ شادی ضرور کروں گی لیکن فی الحال یہ موزوں وقت نہیں ہے ۔اداکارہ نے کہا کہ رنویر میری زندگی کیلئے موزوں شخص ہیں کیونکہ میں بہت جذباتی ہوں اور وہ بہت ٹھنڈے دماغ سے سوچتے ہیں ۔
رواں سال فلموں کے لحاظ سے خوش قسمت ثابت ہونے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ یہ مشکل ہے کہ میں اپنے باقی کیریئر کے لحاظ سے اس میں کچھ فرق کروں ۔در اصل فلموں میں کام کے حوالے سے اپنے آپ کو آزاد محسوس کررہی ہوں لیکن یہ وجہ نہیں بلکہ یہ سب اس بھرپور اعتماد کی وجہ سے ہے جو میں نے حاصل کیاہے ۔ اداکارہ نے کہا کہ ناکامی سے مجھے ڈرنہیں لگتا ۔میرے کیریئر کی بنیاد میرے مداحوں کی پسند اور ناپسند پر ہے ۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s