انقلاب مارچ اور آزادی مارچ کے شرکا پر پولیس کا لاٹھی چارج

انقلاب مارچ اور آزادی مارچ کے شرکا پر پولیس کا لاٹھی چارجانقلاب مارچ اور آزادی مارچ کے شرکا پر ریڈ زون کے داخلی مقام نادرا چوک پر پولیس کا لاٹھی چارج۔
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی سربراہی میں آزادی مارچ اور انقلاب مارچ راستے میں کھڑے کنٹینرز اور خاردار تاروں کو ہٹاتا ہوا ریڈ زون کی جانب بڑھ رہا ہے۔ آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے شرکا کو پولیس نے ریڈ زون میں داخل ہونے سے روکنے کے لیئے نادرا چوک کے مقام پر لاٹھی چارج کیا ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s